اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کی مسلح افواج نے ادلب کے مضافات میں واقع تل اعور جانے والے بارہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
شام کے الاخباریہ ٹی وی کے مطابق شامی فضائیہ نے لاذقیہ کے مضافات میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں اور ان کی گاڑیوں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں میں بھی شامی فوج نے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
.......
/169